Comments on post titled بعض لوگ شاید دنیا سے اتنے دکھی جاتے ہیں کہ وہ وصیت میں ایسے الفاظ لکھوا جاتے ہیں۔۔
گزشتہ سال ایک جنازے پر گیا قبرستان میں ایک قبر دیکھی جس پر لکھا تھا "دکھ دینے والے حضرات قبر پر تشریف نہ لائیں۔۔۔.
انسانی دل بہت حساس ہوتا ہے لوگوں کی قدر ان کی زندگی میں کریں۔۔انھیں اہمیت دیں اپنی زبان سے عمل سے کبھی کسی کا دل نہ توڑیں۔۔کسی کو تکلیف نہ دیں۔۔
دوسروں کے لیے احساس محبت پیدا کریں۔۔
مسکرائیں اور نفرت کے اس جہاں میں محبتوں کو فروغ دیں۔۔۔۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔۔امین (updated 62 months ago) | Damadam