Comments on post titled چہرے پر دانوں کے داغ دھبے ہیں یا پھر آنکھوں کے گرد ہلکوں سے پریشان ہیں؟ تو یہ طریقہ معمول بنائیں اور مہنگے علاج کو بھول جائیں
آج کل موسم کی تبدیلی کے باعث چہرہ خشک ہونے کے ساتھ ساتھ سفید بدنما دھبوں کا بھی شکار ہوجاتا ہے جو کریم لگانے کے باوجود بھی ٹھیک نہیں ہوتے ہیں اور برے لگتے ہیں۔ اس کے لیے سب سے آسان طریقہ کیا ہے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں جس میں نہ زیادہ وقت لگے گا اور نہ ہی محنت- بس صبح اٹھتے ہی بتائے گئے طریقے کو معمول بنالیں اور چہرے کی خشکی اور اس پر بننے والے بدنما سفید دھبوں آنکھوں کے گرد ہلکوں، جھریاں اور کیل مہاسوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتی ہی سب سے پہلے اس کے لیے آپ کو ناریل کا تیل چاہیے ہوگا- ناریل کا تیل وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے اور ناریل کے تیل میں اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل اجزا بھی شامل ہوتے ہیں اس کو کھانے (updated 70 months ago) | Damadam