Comments on post titled چیف کمشنر اسلام آباد کی سخت ہدایات کے بعد اسلام آباد کے مختلف پٹرول پمپس پر پٹرول کی مقدار چیک کی گئی اور ابھی تک ایک بھی پمپ ایسا سامنے نہیں آیا جو پورا پٹرول فراہم کر رہا ہو اور عوام بیچاری گاڑی Mechanic کے پاس لے جاتی ہے کہ گاڑی میں Problem ہے۔ایک طرف پٹرول مہنگا اور اوپر سے پوری مقدار میں بھی نہ ملے تو یہ ذیادتی ہو گی ایسے تمام پٹرول پمپس کو تاحیات سیل کیا جائے۔ (updated 62 months ago) | Damadam