Comments on post titled چلو محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں
ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر رکھی ہے
برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں
محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے،
ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں (updated 71 months ago) | Damadam