Comments on post titled یہ لڑکا جس کا نام ولدیت اور پتہ معلوم نہیں ہے ۔اس کا کل رات آٹو بھان روڈ نزد برکت بھائی ٹاؤن حیدرآباد پر ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔اور یہ لڑکا فوت ہوچکا ہے ۔مگر ابھی تک اس کے ورثاء کا پتہ نہیں ہے ۔اس کی لاش لاوارث حالت میں سول اسپتال کے مردہ خانے میں پڑی ہے ۔برائے مہربانی اس کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں شیئر کریں تاکہ اس کے وارثین اس تک پہنچ سکیں ۔شکریہ (updated 78 months ago) | Damadam