Comments on post titled کہاں جوڑ پائیں گے ہم ڈھرکنوں کو....
کہ دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوۓ ہیں....
یہ مانا کہ تم سے خفا ہیں زرا ہم....
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوۓ ہیں....
یہ ہی ہم نے سیکھا ہے جرم وفا سے....
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا.... (updated 64 months ago) | Damadam