Comments on post titled ایسا نسخہ کہ اب مہینوں تک گھر میں مکڑی کے جالے نہیں ہونگے ابھی آزمائیں اور روز روز کی صفائی سے جان چھڑائیں
اگر آپ بھی گھر میں موجود مکڑی کے جالوں سے پریشان ہیں اور کئی قسم کی ادویات استعمال کر کے تھک گئی ہیں تو اب استعمال کریں بتایا گیا یہ بہترین نسخہ جس میں کسی دوائی یا کیمکل کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی اور جالوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ جالوں کی صفائی بار بار کرنے سے بھی آپ کی مہینوں کے لیے چھٹی ہوجائے گی۔ * ایک نرم چادر کا ٹکڑا لے کر نیم گرم پانی میں ڈبوئیں اسے ڈنڈے پر لپیٹ لیں۔ * ایک اخبار میں تھوڑا سا نمک ڈالیں اس ڈنڈے کو اس پر رول کریں * اس کے بعد اس ڈنڈے کو چاروں طرف دیواروں میں لگے جالوں میں پھیر دیں مہیںوں جالے نہیں بنیں گے۔ (updated 70 months ago) | Damadam
@786@: 3 bajey aalu matar kha kar aya tha. Or ik cheikin biryani parsal lea tha. Socha k bad me garam kar k khao ga. Ab dill nai karta. Soch raha hon k or kuch khakar aaon70 months ago