Comments on post titled بال لمبے، گھنے، چمکدار یہ سب کیسے ممکن؟ جانیں چند کمال کی ٹپس
*بال لمبے اور گھنے کرنے کے لئے اپنے بالوں میں روزانہ تیل لگائیں اور ہفتے میں ایک بار مہندی ضرور لگائیں۔ * اس کے ساتھ ساتھ دہی اور انڈے کا مکسچر بھی بالوں کو لمبے اور گھنے کرنے میں بہت مفید ہے۔ * انڈا ، دہی اور مہندی اور کا مکسچر بھی لگا سکتی ہیں ،اور صرف مہندی اور انڈے کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے کیونکہ انڈوں میں پروٹین ہوتا ہے اور بالوں کی صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ * ہر دو ماہ بعد بال نیچے سے کاٹیں تاکہ دو منہ والے بال نہ ہوں۔ * اس کے علاوہ بالوں کو چمکدار بنانے کے لئے ایک عدد لیموں پانی میں نچوڑ کر بال دھوئیں اس سے بال چمکدار ہو جاتے ہیں اور شیمپو کرنے کے بعد کنڈیشنرضرور استعمال کریں۔ (updated 70 months ago) | Damadam