Comments on post titled اس طرح ایک پاؤں پر کھڑے رہنے سے جسم میں کیا حیران کن تبدیلی آتی ہے 👇جان کر آپ روزانہ یہ عمل کریں گ
آج کل کے اکثر نوجوان جوڑوں کے درد میں مبتلا نظر آتے ہیں اور کم عمر میں ہی مختلف ادویات کا استعمال کرنے لگتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت متاثر ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک پاؤں پر کھڑے رہنے سے آپ کے جوڑ مضبوط ہوتے ہیں- جسمانی ورزش کے ماہرین کی تحقیق کے دوران یہ بات واضح ہوئی ہے کہ ایک ٹانگ پر کھڑے ہونے کے حیرت انگیز سائنسی فوائد ہیں۔ *آج ہم آپ کو جوڑوں کی مضبوطی کے لیے ماہرین کی ایک تجویز بتاتے ہیں۔ * دن میں دس سے پندرہ منٹ ایک پاؤں پر کھڑے ہوں۔ پھر اپنے دونوں ہاتھوں کو جہاز کے پر کی طرح پھیلا لیں۔ * اب آنکھوں کو بند کر کے ہر بیس سیکنڈ بعد پاؤں کو تبدیل کرتے رہیں۔ * اس طریقے سے نہ صرف آپ کے جسم کے پٹھے اور جو (updated 70 months ago) | Damadam