Comments on post titled کھیرے کے پانی کے جادوئی اثرات جانتے ہیں؟ نہیں جانتے تو ابھی جانیں اور اس قدرتی نسخے سے لائیں اپنے جسم میں حیران کن تبدیلی
وزن میں کمی اور خوبصورت جلد ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے اور اس وجہ سے وہ اکثر گھریلو نسخوں کا استعمال بھی کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ آج ہم بھی آپ کو کھیرے اور پانی کا ایک آسان نسخہ بتاتے ہیں۔ جس کو ڈیٹوکس واٹر بھی کہا جاتا ہے۔ ڈیٹوکس واٹر وزن میں کمی اور اسکن کو صحت مند بنانے کے لیے نہایت مفید ہے۔ یہ دراصل وزن میں کمی کے لیے اکثر خواتین استعمال کرتی ہیں جس کے استعمال سے چند دن میں ہی واضح فرق آتا ہے اور ساتھ ہی اس کا استعمال سے ایکنی کو بھی کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتا ہے اور اپنی اسکن کو بھی تروتازہ اور صحت مند بنایا جاسکتا ہے اور اس کا کوئی نقصان نہیں کیونکہ یہ قدرتی اجزا سے بنایا جاتا ہے۔ | Damadam