Haso.: سعادت حسن منٹو- ❤ عورت مرد سے مرد عورت سے ! فرق صرف یہ ہے مرد ہر حسین عورت کو دیکھ کر اسی کے پاوں تک پکڑ لیتا ہے اور دوسری عورت کو بھول جاتا ہے جبکہ عورت اسی مرد پر اکتفا کرتی ہے جبکہ عورت کو بھی آگئے بڑھ جانا چاہیے جب مرد بہت عورتوں کے احساس و جذبات کھا پی کے ڈکار تک نہیں مار سکتا تو عورت کو بھی ڈکار مار مار کے خود کو ہلکان کرنے کی ضرورت نہیں64 months ago