Rana_haris: ٹھوکر نہ مار مجھے، پتھر نہیں ہوں میں
حیرت سے نہ دیکھ، منظر نہیں ہوں میں
_تیری نظر میــں، میــری قدر کچھ بھی نہیں
میــری قدر ان سے پوچھ جنہیں حاصل نہیں ہوں میں65 months ago
Rana_haris: نہ رکھ کسی سے وفا کی امید
یہاں پلکوں پر بیٹھایا جاتا ہے صرف
نظروں سے گھرانِے کے لیے65 months ago