Comments on post titled ایسا کمال کا نسخہ کہ جاننے کے بعد آپ کینوں کے چھلکے کبھی نہیں پھینکیں گے اور اس کو استعمال کرنے پر مجبور ہوجائیں گے
آج کل اکثر خواتین بیوٹی کریم کا استعمال کرتی ہیں کیونکہ ہماری اسکن کو بھی موسچرائیزر کی ضرورت ہوتی ہے۔ آج ہم گھر میں بیوٹی جیل بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں جس کو لگانے سے آپ کا رنگ گورا ہونے کے ساتھ ساتھ چہرے پر موجود داغ دھبے وغیرہ بھی کم ہوجائیں گے اور اس کے روزانہ استعمال سے چہرہ چمک بھی جائے گا۔ پہلا مرحلہ *ایک عدد کینوں لیں اور اس کے چھلکے کو کدوکش کرلیں۔ * اب چھلکے کو ایک پین میں ڈالیں اور اس میں 2 چمچ ناریل کا تیل شامل کرلیں۔ * اب اس کو ہلکی آنچ پر پکا لیں جب تک یہ ہلکا براؤن نہ ہوجائے۔ * پھر اس کو چائے کی چھنی سے اچھی طرح چھان کر تیل الگ کرلیں۔ دوسرا مرحلہ *دوسری طرف کینوں لیں اور درمیان سے کاٹ کر آدھے کا جوس نکال لیں۔ (updated 70 months ago) | Damadam
@786@: Page.no last😂
* اس جیل کو آپ کسی بھی جار میں محفوظ کرلیں اور دن میں ایک بار لازمی لگائیں۔ استعمال کا طریقہ *دن یا رات کبھی بھی اس جیل کو ہاتھ یا چہرے کو دھونے کے بعد اپلائی کرسکتی ہیں۔ * یہ جیل آپ کے چہرے کے داغ دھبے، رنگ اور چہرے کو چمکدار بنانے کے لیے استعمال کرسکتی ہیں۔70 months ago
@786@: لہ *دوسری طرف کینوں لیں اور درمیان سے کاٹ کر آدھے کا جوس نکال لیں۔ * اب اس جوس میں آدھی چمچ کارن فلور شامل کریں اور ہلکا سا پکا لیں تاکہ یہ گاڑھا ہوجائے۔ * پھر اس کو چھانے ہوئے تیل میں شامل کرکے اچھی طرح پھینٹیں اور 3 عدد وٹامن ای کے کیپسول ڈالیں اور دوبارہ مکس کریں۔ * اب اس میں 2 چمچ ایلویرا جیل شامل کریں اور ہلکا سا مکس کریں۔ * اس جیل کو آپ کسی ب70 months ago
@786@: Ap ye save karo. Baqi bad me mukmal karta hon akar. Ok70 months ago