nadan...: صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس نہیں ہوتےاللہ کے حق میں کمی کرنے سے نمازیں چھوڑنے سے💔جھوٹ بولنے سے💔 قرآن کو نہ پڑھنے سے💔خیانت کرنے سے💔 یہاں تک کہ گانے سننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہوجاتا ہے💔 ایک بے نام سی بے چینی رہتی ہے💔💔💔 اس بے چینی کی جڑ ہی اللّٰه سے دوری اللّٰه کو یاد نہ رکھنا ہے💖💖💖 💞الا بذکر اللہ تطمئن القلوب💞💞💞💞69 months ago