Comments on post titled حضرت سعید بن جبیر رضہ فرماتے ہیں " آدمی بہت سی نیکیاں کرے گا اور اسے اپنے اعمال نامے میں نہ دیکھے گا تو دریافت کرے گا کہ اے پروردگار ! میری نیکیاں کہاں ہیں ؟ حکم ہوگا کہ تونے اپنی نیکیاں ان لوگوں کے پاس پہنچادی ہیں ، جن کی تو غیبت کرتا تھا -" (updated 79 months ago) | Damadam