AR_RaJpOoT: 💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚
دوست دوست سے خفا نہیں ہوتا
پیار پیار سے جُدا نہیں ہوتا
بُھلا دینا میری کچھ کمِیوں کو
کیوں کہ انسان کبھی خدا نہیں ہوتا
💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚💙💚70 months ago
AR_RaJpOoT: ❤ اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں،
تیرے دل میں ہوں پر تیرے پاس نہیں، ❤
❤ جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس،
اور سچ کہوں تو اِک تیرے سوا کچھ بھی خاص نہیں...❤70 months ago