Comments on post titled 🌹اللهم صل على سيدنا محمد النبي الأمي وعلى آلہ وازواجہ واھل بیتہ واصحٰبہ وبارك وسلم
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 (updated 71 months ago) | Damadam
Asif_77_pk: دیدار کرتا ہے روح قبض کی جاتی ہے درد ہوتا ہے پر محسوس نہیں ہوتا حسنِ یوسف کا یہ اسر ہے کہ وہا عورتوں کی انگلیاں کٹ جاۓ درد نہیں ہوتا یہا مردوں کی گردنے کٹ جاۓ درد نہیں ہوتا71 months ago
Asif_77_pk: حضرتِ یوسف کو جب مصر کی عورتوں نے دیکھا انگلیاں کٹ گئی درد محسوس نہیں ہوا عورت ہو انگلی کٹ جائے چیخ تک نہ نکلے۔۔ کہے یہ تو بشر نہیں ہے قران کہتا ہے سوره یوسف میں۔۔۔ کہا درد ہوا محسوس نہیں ہوا یہ حُسنِ یوسفی کا اسر ہے۔۔۔ جب عاشقِ رسول مرتا ہے جو دنیا میں عشقِ مصطفی کے ترانے الاپتا رہا جب اس کی روح قبض کی جاتی ہے آمنہ کا لال آتا ہے مدینے والے کا دیدا71 months ago