mano_bili-11: غلطی سے تم نے اپنا نمبر دے دیا تھا 😂🤗65 months ago
Ali_G_SHEIKH22: کل رات شیطان اپن سے بولا اپن کو کسی نیک انسان کا نمبر دو اپن اسکو تنگ کریگا تو اسکو میں نے آپ کا نمبر دیا ۔ ۔ ۔ ۔ تو شیطان گبھرا کہ بولا ابھے مروائیگا کیا یہ تو ہمارے بوس کا نمبر ہے 😂😂😂😂65 months ago