Lovelygirl786fatima: Apki kahi hoi baat per zror Amal karon gi or wo acha insan bhi khod banon gi .qk mojh sy behtr moje or Koi nhi janta62 months ago
arif.12: اگر آپ اداس ہو تو اپنے دل کہ بات کسى اچھے انسان کو ضرور بتایا کرو کیونکہ اس سے دو فائدے ہوتے ہیں اىک یہ آپکا دل ہلکا ہوتا ہے دوسرا یہ وہ آپکو حوصلہ بلند کرے گا اور آپ کے لیے آگے بڑھنے میں مدد کرے گا اور سب سے بڑھ کر دعا کرے گا۔۔۔۔
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷62 months ago