Ali_G_SHEIKH22: ایک موٹے آدمی کو ڈاکٹر نے مشورہ دیا کہ گھڑ سواری کیا کرو۔
چند دن بعد ڈاکٹر نے مریض سے پوچھا کہیے کچھ دبلے ہوئے؟
موٹے آدمی نے جواب دیا، "میں تو نہیں البتہ گھوڑا بے حد دبلا ہو گیا ہے۔"77 months ago
Ali_G_SHEIKH22: ایک بچہ رو رہا تھا باپ نے پوچھا بیٹا کیوں رو رہے ہو؟
بیٹا: ”سو روپے دیں گے تو بتاؤں گا۔“
باپ نے سو روپے دیے پھر کہا اب بتاؤ۔
بیٹا: ”اسی کے لیے رو رہا تھا۔“77 months ago