Comments on post titled 💕
اس مـــاہ میں ایک ایســا دن آرہا ہے جس میں حـــوا کی بیٹیوں کو ایک سستا ســـا گلاب دے کر محبت کی آڑ میں اُن کی عـزت کو پامال کیا جائے گا ، دکھ اس بات کا نہیـــں کہ بھیڑیے بھرے پڑے ہیـں یہاں ، افسوس اس بات کا ہے یہ انگریزی کلچر اِن کو چارہ بن جانے پر آمادہ کر لیتا ہے ، الله کرے ہر بہن ہر بیٹی کی عـــزت محفوظ رهے آمیـــن ثـــم آمیـــن ❤
نو ویلنٹاٸن (updated 64 months ago) | Damadam