Comments on post titled اگر آپ سوچتے ہیں کہ آپ کی زندگی مشکل ہے تو زرا اس تصویر پر غور کریں ۔وہ خاندان جس میں والدین کی علاوہ سب معذور ہیں ۔آپ جس حال میں بھی ہے اللہ تعالی کا شکر ادا کریں ۔کیونکہ کیا پتہ کوئی آپ جیسی زندگی کیلئے ترستا ہو ۔الحمداللہ بولے اور اللہ پاک کا شکر ادا کریں کہ آپ کو اللہ پاک نے محتاجی سے بچایا ہیں۔ ❤😥😥 (updated 71 months ago) | Damadam