Damadam.pk
Comments on post titled پیسہ پھینک ، تماشہ دیکھ جب فہد مصطفیٰ ٹی وی پروگرام میں کہتا ھے "مجھے چاہیے لڑکیاں" کہاں ہیں لڑکیاں تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے، کسی کو عجیب یا برانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ تو خاوند بھی ھوتا ھے ۔ لڑکی کو فہد مصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔ اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟ (updated 71 months ago) | Damadam

m  : پیسہ پھینک ، تماشہ دیکھ جب فہد مصطفیٰ ٹی وی پروگرام میں کہتا ھے "مجھے چاہیے - 
 
mr_william71 months ago

Hasnain_JoYo👍👍71 months ago

Kashe.55_pkBhot afsos ke bat ha😢😢😢71 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c3  .c3

.d7  .d7

.e4  .e4

.e5  .e5

.g1  .g1

.h6  .h6

.i1  .i1

.i2  .i2

.i5  .i5

.j7  .j7

.m6  .m6

.r2  .r2

.r3  .r3

.t3  .t3

.u3  .u3