Haso.: تمہارا مثلا کیا ہے ؟
سیاہ بخت میں تم سے مخاطب ہوں تم کیوں نہیں ٹھیک ہونا چاہتے کیا تمہیں نہیں جینا ؟
کیا آپ بھی مجھے پاگل سمجھتے ہو؟
ہاں تم واقع پاگل ہو کیوں کہ میں نے تمہیں جو دوائیاں دی ان میں سے بس تم نے نیند کی ٹیبلٹ کھائی
باقی سب ویسی کی ویسی ہیں کیوں؟
میں نے ایک اذیت بھری مسکراہٹ سے اس ڈاکٹر کی طرف دیکھا اور بولا کہ آپ بتائیں76 months ago