Comments on post titled Breaking news🔥🔥 Allah pak raham kary ameen.😒
چین میں کروناوائرس سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 1,666 ہوگئی
چین میں کروناوائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کرایک ہزار چھ سو چھیاسٹھ ہوگئی ہے۔ جرمنی میں سیکورٹی کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چین کے وزیر خارجہ Wang Yi نے کہا کہ آٹھ ہزار سے زائد متاثرہ افراد صحتیاب ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین میں کروناوائرس کی وبا پھیلنے سے مجموعی طورپر اڑسٹھ ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے۔(این این آر، وہاج بشیر) (updated 69 months ago) | Damadam