Comments on post titled السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
🌺💖🌷💝🌹💞🌺💖🌷💝🌹💞
اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کے کتنے قریب ہیں تو سجدے میں کبھی
سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَىٰ،
کی سرگوشی کو اپنے دل کی دھک دھک کے ساتھ synchronize ہوتے دیکھئے آپ محسوس کریں گے کہ آپ جن کا نام لے رہے ہو وہ آپ کے سامنے بیٹھے ہیں....! (updated 69 months ago) | Damadam