Comments on post titled عورت کو اللہ نے مرد پر تین درجے زیادہ فضیلت عطا کی ہے..
1- اللہ ہر چیز کا خالق ہے لیکن اپنی مخلوق میں سے تخلیق کا وصف اس نے صرف عورت کو عطا کیا ہے.
2- اللہ نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہ دی ہے.
3- وہ خود پردے میں ہے لیکن اپنی ساری مخلوق میں سے اس نے صرف اپنی بندیوں کو پردے میں رہنے کا حکم دیا ہے..
عورت ہونا اور باحجاب ہونا اس رب کا بہت بڑا احسان ہے اسکا شکر ادا کیجئے.. (updated 69 months ago) | Damadam
zeshe22: for your information ..ye shrf aurat ki ezzat kerny kilye atta kya hy..aur qauran may serf ye aya hy ki mard ko aurat per fazelt hasil hy..to tasweer ka sahe ruh pesh kry trfdare na kry..mrd per aurat ki ezzat lazmi hy..69 months ago