Comments on post titled *پاس رہ کر جدا سی لگتی ہے*
زندگی، بے وفا سی لگتی ہے
*میں تمہارے بغیر بھی جی لوں*
یہ دعا ، بد دعا سی لگتی ہے
*وہ ابھی اس طرف سےگزرا ہے*
یہ زمیں ، آسماں سی لگتی ہے
*پیار کرنا بھی جرم ہے شاید*
آج دنیا خفا سی لگتی !!! (updated 63 months ago) | Damadam