Comments on post titled آج کل سوشل میڈیا پر ایک مصنوعی احساس دیکھنے میں آتا ہے جس کا نا تو کوئی سر ہوتا ہے نا پاوں فقط تھوڑی سی لذت کیلئے گناہوگناہوں بھرے احساس رکھے جاتے ہیں (updated 71 months ago) | Damadam
Rozi33: Bro wo mn nh Iqbal ki dost ha mn na post hide kara de usa or Iqbal sa bhe bola ka ap real life main kro jo kro asa dd pr sab ki nazr sa gir jawo ga71 months ago
muhafiz3: السلام علیکم ۔ ۔ ۔جہاں تک میرے معلومات ہے تو جناب اقبال انجم صاحب آپ کے خاوند ہیں اور آپ دونوں کے بچے بھی ہیں ۔ ۔ ۔لیکن چند دن سے اقبال صاحب کسی مخصوص خاتون کے پیار کے بارے پوسٹس کررہے ہیں "میرا حسن ظن تھا کہ وہ آپ ہی ہوں گی آئی ڈی سے" آج ٹاپک بھی انہوں نے اس نام کا لگا دیا ،،، آپ کی ذاتی زندگی میں دخل قصد نہیں بس مجھے بتا دیں یہ کیا ہے؟71 months ago
muhafiz3: احساس جیسے کہ سوشل میڈیا پہ کسی نے کہہ دیا طبیعت خراب ہے تو ہزار مشورے اور بیمار پرسیاں لیکن پڑوسی کی خبر تک نہیں بلکہ اپنے والدین سے بھی کبھی نہیں پوچھا کیسے ہیں؟؟؟یہ ہے مصنوعی احساس72 months ago
Naaaaz11: bhai kesy ehsas ..or kc changing 😧72 months ago
muhafiz3: آپ کی نیک خواہشات کا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ ۔اللہ یہ تمام دعائیں آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے آپ کے گھر بار بال بچوں کو ہنستا مسکراتا اور شاد و آباد رکھے بہت خوشی ہوئی آپ کی دلجوئی کرنے سے ۔ ۔ الحمد للہ عزوجل گھر والے اور میں سب ٹھیک ہیں72 months ago
Rozi33: اسلام وعلیکم۔بھائی آپ کی پوسٹ سے میری محفل میں رونق بحال ھو گئی اللہ پاک آپ کے گھر آپ کے علم میں خیر وبرکت دے۔میں مصروفیت کی وجہ سے محفل نہیں آسکتی اور مجھے فضول چیٹ کرنا بھی اچھا نہیں لگتا آپ کی امی جان بھابی بچے گھر بار سب کیسے ہیں۔آتی رھوں گی محفل کو آپ ایسے ہی آباد رکھنا۔شکریہ مع السلام72 months ago