Comments on post titled راستے سجا دو کہ
مرشد کی آمد ہے۔
پھولوں کو بچھا دو۔
کہ مرشد کی آمد ہے۔
ارے پھولوں سے۔
حسیں ہے میرا مرشد۔
یہ خبر پھیلا دو کہ
مرشد کی آمد ہے۔
وہ باغ کہ جس کی شاخیں بھی سوکھ گئی بہار کی راہ دیکھ دیکھ کر ۔
اس باغ کے بلبل کو بتا دو۔
کہ مرشد کی آمد ہے💗💗💗💗💗💗
قائد انقلاب. قائد ملت اسلامیہ حضرت اقدس مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللّٰہُ.. (updated 61 months ago) | Damadam