veeraa: ameen summa ameen and khair MuBaRaK74 months ago
Arainz: السلام علیکم
ورحـــــــمةالله وبركآته
زندگی کےحسین لمحات
واپس نہیں آتے
لیکن اچھےلوگوں سے
تعلقات اور ان سے
وابستہ اچھی یادیں
ھمیشہ دلوں میں
زندہ رہتی ہیں.
رب کریم آپکےاور آپکے
گلشن_حیات کو اپنی
نعمتوں کی خوشبو
سے معطر و منور رکھے.
¤آمیـن ثم آمین¤
Jumma mubrakh74 months ago