Comments on post titled کسی بزرگ رحمة اللہ علیه کا فرمان ہے : وہ دوست بہترین ہے جو تیرے عیب تجھے بتاتا ہے تاکہ تو اصلاح کرسکے ۔ ۔لیکن ہماری کیا کیفیت ہے؟؟گھر ،اسکول،کالج،یونیورسٹی،حتی کہ اب دینی مدارس میں بھی،ہماری غلطی کی نشاندھی کرنے والا ہمارا سب سے بڑا دشمن لگتا ہے؟؟؟ایسا کیوں؟؟ | Damadam