Rana555: امام غزالی رح فرماتےہیں اگر رزق عقل اور دانشوری سے ملتا، تو جانور اور بےوقوف بھوکےمرجاتے انسان کی تمام پریشانیوں کی وجہ مقدر سےزیادہ چاہنا، وقت سے پہلےچاہنا، قناعت پسندی کی کمی ہے دنیا نصیب سےملتی ہےاور آخرت محنت سے لیکن ہم لوگ، محنت دنیا کےلئے اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں71 months ago