Comments on post titled شناختی کارڈ
قومی شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے
مگر بہت ہی کم لوگ
شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی
اور
اسکے شناخت کے خودکار نظام سے واقف ہوں گے.
اگرچه
آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے هونگے،
لیکن آج تک
آپ کو اس پر لکھے
13ہندسو ں کے کوڈ کا مطلب کسی نے نہیں بتایا ہو گا۔
درج ذیل تحریر آپکو شناختی کارڈ نمبر کے متعلق معلومات فراهم کرے گی.*شناختی کارڈ نمبر کے*شروع کے پہلے پانچ نمبر
هم مثال کے طور پر
ایک شناختی کارڈ نمبر لکھتے هیں
12101-*. *
اس میں سب سے پہلے آنے والا پہلا نمبر
یعنی 1
جو کہ صوبے کی نشاندہی کرتاہے.
یعنی جن لوگوں کے (updated 70 months ago) | Damadam