Comments on post titled *عزت دار لوگ ہمشہ دوسروں کو عزت دیتے ہیں، جس کے پاس عزت ہی نہ ہو اس نے کیا دینا ہوتا ہے،*
*ہر کوئی اپنے ظرف کی مطابق بات کرتا ہے، لوگوں سے عمدہ اخلاق سے پیش آئیں یہ ہمارا ظرف ہے،*
*وہ کیسے پیش آتے ہیں یہ ان کا ظرف ہے۔*
*خوشی بانٹنےسے آپ کی شخصیت میں نکھار آئے گا اس لیے خوشیاں بانٹے رہیں*❀✦•┈┈❁❀🌹🌹 (updated 76 months ago) | Damadam