Comments on post titled شوہر کا فون آیا
روتے ہوئے کہنے لگا😕
کہ آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گا تم سے😔 ہمیشہ پیار کروں گا😍😍
تم مجھے اس بار معاف کردو پلیز😥
میں بھی نرم پڑھ گئی... کر دیا معاف😏
.
اب پتہ نہیں کس کا شوہر تھا☹️🤷♀️... میری تو ابھی شادی ہی نہیں ہوئی🙈😂😂😂 (updated 65 months ago) | Damadam