Alisher53: نظریہ آپ کا ہی ٹھیک نہیں ہوسکتا میرا بھی نہیں ہو لیکن جو بھی پوسٹ آپ نے کی ہے ان میں کتنی قرآنی آیات ہے اور کتنی احادیث مبارکہ ہے اور کتنے بزرگانہ دین کے قول اور واقیات پوسٹ کیے ہے آپ نے73 months ago
Mishaal.khan786: نظرکاعلاج ممکن ہےلیکن نظریےکانہیں۔۔۔۔معاف کیجیےگاآپکانظریہ غلط ہے۔میری کسی بھی پوسٹ جس میں internet کاغلط استعمال ہےمجھےضروربتا ںیےگامیں اپنی اصلاح کی کوشش کروں گی۔۔۔شکریہ۔۔۔ في أمان الله73 months ago
Alisher53: معزرت کے ساتھ آپ کی سبھی پوسٹ سے جھلک رہا ہے کہ آپ انٹرنیٹ پہ کون سے دین کو سیکھ رہی ہو اللہ پاک آپ کو سیدھا اور سہی راستہ دیکھائے آمین73 months ago
Alisher53: ارے مشال جی میں نے تو ایک دفعہ بھی نہیں کہا کے آپ اللہ پاک کو یاد نہیں کرتی میرے سبھی کمنٹ پڑھ لے میں نے تو بس یہ فرمایا کہ فضول میں وقت ضائع کرنے سے بہتر اللہ پاک کی عبادت کی جائے معزرت کے ساتھ مجھے لگتا ہے آپ کی آنکھیں سہی سے کام نہیں کر رہی صبح وقت نکال کے اچھے سے ڈاکٹر کے پاس جانا شکریہ73 months ago
Mishaal.khan786: معذرت کیساتھ ap kisi k baray me nhi keh sakty k wo Allah ko yad nhi karta ho sakta he me is waqt b internet k zarayye apny deen ko samjh rhe hu....73 months ago