Comments on post titled تمهارے جیسے ہزاروں آئے'ہزاروں گئے..
ویسے تم نے اپنا نام کیا بتایا تها؟؟؟
~ W i k i ❤🔥
~Zalmi🔥
~Khpal_Team🔥 (updated 68 months ago) | Damadam
Waqar_Gujjar: بابا کہتے ہیں!!!😉😐
مرد ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیتا ہے جبکہ عورتیں دونوں کانوں سے سن کر منہ سے نکال دیتی ہیں!!!😝😝😂68 months ago
Waqar_Gujjar: بوتل کا ڈھکن کھلا
جن نمودار ہو گیا
جن : هو هو ھا ھا ھا کیا حکم ہے میرے آقا
لاہوری : پاکستان کا سارا قرضہ اتار دو
جن : آقا حکم کرو چولیں نہ مارو
لاہوری : اچھا پھر لاہور قلندر کو #PSL5 کا چیمپئن بنا دو
جن : پاکستان تے قرضہ کِنا وے...؟
#ہردم_قلندرلاہور ✌🙈😜😂68 months ago