Yaran_da_yaar: *_آج کی عورت اگر بے پردہ یا بے حیا ہے تو اس بے حیائی کا مرد بھی برابر کا ذمے دار ہے بیوی شوہر کی عزت ہوتی ہے یہ شوہر کا کام ہے کہ اپنی بیوی کو پردہ کروائے اسکی بیٹی جب ماں کو حجاب میں دیکھے گی تو اپنے آپ ہی پردے کی اہمیت سے واقف ہو جائے گی...!!!_💯*64 months ago