Comments on post titled رانا صاحب سے پوچھا گیا رات والے میچ نے آپ کو کتنا مایوس کیا
رانا صاحب کا جواب رات والا میچ PSL ہسٹری کا سب سے اچھا میچ تھا تو رانا فواد صاحب سے پوچھا گیا کے آپ اس میچ سے مایوس نہیں ہوے
رانا صاحب کاکا خوبصورت انداز میں جواب کہتے جب تک لاہور قلندر کے سپوٹر میرے ساتھ ہیں تو میں کھبی مایوس نہیں ہوتا ایسا سوال جو رانا صاحب سے کیا گیا جس پے رانا صاحب نے کافی نراض اور جواب دے کر اٹھ گیۓ
سوال یہ کیا گیا کے آپ لاہور قلندر کا نام تبدیل کر دے
جواب کچھ یوں تھا کے جب تک میں زندہ ہو لاہور قلندر ہی رہے گا جب میرا وقت آگیا جب اللہ نے مجھے یاد کر لیا تب یہ نام تبدیل ہو سکتا ہے
*رانا صاحب ايک ہی دل ھے کتنی بار جیتوگے.💔😭❤️✌️*
_*ُLoVe YoU RaNa Sahib*_❤️😘 (updated 63 months ago) | Damadam