arif.12: *ایک شخص آپ سے دور بھاگتا ہے تو اُس کے پیچھے کبھی نہ بھاگو، تم اپنے اور اس کے بیچ کا فاصلہ کبھی کم نہ کر پاؤ گے،کیونکہ وہ پھر دوگنی رفتار میں تم سے دور بھاگتا ہے، زندگی کا ایک اصول بنا لو جانے والے کو جانے دو تاکہ پیچھے بھاگنے کی اذیت سے بچ جاؤ...ب64 months ago