Damadam.pk
Comments on post titled سمجھدار کتا اپنی گمشدگی کی رپورٹ لکھوانے خود ہی تھانے پہنچ گیا ٹیکساس (27 فروری یہ واقعہ گزشتہ ہفتے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوڈیسا میں پیش آیا جہاں شام کے وقت مقامی پولیس اسٹیشن میں ایک کتا داخل ہوا اور سکون سے چلتا ہوا فرنٹ ڈیسک تک جا پہنچا۔یہاں پہنچ کر اس نے اپنے اگلے پنجے کاؤنٹر پر رکھ دیئے اور آرام سے کھڑا ہوگیا جیسے وہاں موجود اہلکار سے کوئی بات کرنا چاہ رہا ہو۔ اسے دیکھ کر وہاں موجود پولیس اہلکاروں کو اندازہ ہوگیا کہ وہ کوئی پالتو اور سدھایا ہوا کتا ہے جو اپنے مالک سے بچھڑ گیا ہے، اس لیے وہ اپنی ہی گمشدگی کی رپورٹ لکھوانے وہاں آگیا ہے۔کتے کا سکون اور اطمینان دیکھ کر پولیس والوں کو حیرت ہوئی لیکن بدقسمتی سے اس کے گلے میں کوئی شناختی ٹیگ موجود نہیں تھا جس سے اس کے مالک کے بارے میں سکتا۔ Wafaaa to koi is janwar se sekhey😂 (updated 69 months ago) | Damadam

@  : سمجھدار کتا اپنی گمشدگی کی رپورٹ لکھوانے خود ہی تھانے پہنچ گیا ٹیکساس - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
sabamWah g thnks😃69 months ago

@786@🍕🍔😊69 months ago

sabamNice69 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.c2  .c2

.e3  .e3

.g6  .g6

.j3  .j3

.n4  .n4

.o2  .o2

.p1  .p1

.q5  .q5

.r7  .r7

.s4  .s4

.t4  .t4

.v5  .v5

.w3  .w3

.x4  .x4