Comments on post titled *جمعہ مبارک*
*سورۃ القدر کی فضیلت*
*حضرتِ مولیٰ علی مشکل کشا کَرَّمَ اللہُ تعالیٰ وَجْہَہُ الْکَرِیْم فرماتے ہیں، جو کوئی *سورۃ القدر* (سال بھر میں جب کبھی ) *جُمُعہ کے روز نَمازِ جُمُعہ سے قَبل* تین بار پڑھتا ہے ، اللّٰہ عَزَّوجَلَّ اُس روز کے *تمام نَماز پڑھنے والوں* کی تعداد کے برابر نیکیاں لکھتا ہے۔''*
(نُزہۃُ الْمَجَالِس ج۱ ص ۲۲۳) (updated 71 months ago) | Damadam