Afzaal.Mehar: جذبات عشق ناکام نا ہونے دیں گے دل کی دنیا میں کبھی شام نا ہونے دیں گے دوستی کا ہر الزام اپنے سر پر لے لیں گے پر دوست ہم تمہیں بدنام نا ہونے دیں گے72 months ago
Afzaal.Mehar: لوگ کہتے ہیں دوستی بیکار ہے ہم کہتے ہیں دوستی شہکار ہیں لوگ کہتے ہیں تیری دوستی قبول نہیں ہم کہتے ہیں تیری دوستی کے ساتھ مرنا بھی قبول72 months ago