Damadam.pk
Comments on post titled شیمپو میں یہ معمولی سی ایک چیز ملا کر بالوں میں لگانے سے روکھے و بےجان بالوں میں جان لائیں اکثر خواتین کو بالوں کے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ آج ہم آپ کو بالوں کو چمکدار بنانے اور ٹوٹتے ہوئے بالوں کو روکنے اور ان کو لمبے کرنے کا گھریلو نسخہ بتاتے ہیں جو نہایت آسان ہے۔ اس نسخے کے استعمال سے روکھے اور بےجان بالوں میں بھی جان آجائے گی۔ * شیمپو لیں اور اس میں ایک چمچ پسی ہوئی چینی شامل کریں۔ * ساتھ ہی ایک چمچ ایلوویرا جیل بھی شامل کریں۔ * اس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ * نہاتے وقت اس کو لگائیں اور دس منٹ لگا رہنے دیں اور پھر سادے پانی سے دھولیں۔ * اس کو ہفتے میں 3 سے 4 مرتبہ استعمال کرسکتے ہیں۔ 🤩😍Gd ni8 (updated 69 months ago) | Damadam

@  : شیمپو میں یہ معمولی سی ایک چیز ملا کر بالوں میں لگانے سے روکھے و بےجان بالوں - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
@786@Gd nai pagli gd morning😇😊69 months ago

An@y@-Kh@ngood 😁😁69 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e4  .e4

.f5  .f5

.f6  .f6

.h6  .h6

.i3  .i3

.k8  .k8

.l5  .l5

.m2  .m2

.m6  .m6

.m8  .m8

.n3  .n3

.o7  .o7

.p2  .p2

.r7  .r7

.s6  .s6