Comments on post titled 3مارچ یوم سقوط خلافت عثمانیہ
چھ صدیوں تک مشرقی یورپ سمیت تین براعظموں پر خلافت عثمانیہ کا جھنڈا لہراتا رہا۔ بلآخر تین 3 مارچ 1924ء کو مسلمانوں کا عظیم الشان خلافت غروب کردیا گیا۔
انا للّٰہ واناالیہ راجعون۔ ۔ ۔ ۔1300 سال تک خلافت نے اسلام کو عرب سے چین تک عزت دی اور 100 سال کی جمہوریت نے ،، وفا فلسطین ،سے لیکر افغانستان سمیت کشمیر تک امت کو لہو لہو کردیا ۔ ۔ جمہوریت خود ایک انتہاپسندی ہے (updated 71 months ago) | Damadam