Arzu_mughal_gi: Ameen sum ameen waalikum slaam77 months ago
Rana555: السلام_عليكم #صبح_بخیر_زندگی جو قسمت میں ھے وہ کوئی نہیں چھین سکتا۔ حسد اور دھوکہ کبھی آپ کو کامیابی کی منزل تک نہیں پہنچا سکتا آسانیاں دیں رحم کریں دوسروں پر تاکہ اللہ بھی آپ کو آسانی دے رحم کرے اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق دے آمین77 months ago