Rana555: "زندگی میں حقیقی خوشی تب محسوس ہوتی ہے جب ہماری وجہ سے کوئ دوسرا خوش ہو__ہر کسی کو خوش نہیں رکھا جاسکتا لیکن خود سے جڑے رشتوں کو تو ہم خوش رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں__ اللہ پاک آپ کو ہر بری گھڑی ،برے لوگوں اور بری نظر سے محفوظ رکھیں__آمین78 months ago