M.ATEEQ11: ہم غریب لوگ ہیں۔ چھوٹا سا کاروبار ہے۔ پراپرٹی کا اور گولڈ کی دکانیں ہیں۔ اور کچھ کرائے ہر مارکیٹ دی ہوئی ہے۔ زیادہ بڑا نہیں ہے۔62 months ago
M.ATEEQ11: وہی تو سب کچھ ہیں۔ ابھی مکمل ہو جاتی اگر لاک ڈاؤں نہ آ جاتا تو۔ اور عید کے بعد کاروبار سنبھال لیتا۔ لیکن کیا کروں۔ ابھی ابو کہتے ہیں کہ عتیق بیٹا گھر بیٹھو کھاؤ پئو اور موٹے ہو جاؤ۔ بہت پیار کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میرا بیٹا میرے لئے ہلکا پھول ہے۔62 months ago
Nono99: Acha phir tik hai maa bap jo khy wo karo62 months ago
M.ATEEQ11: ایسے ہی۔ دل کیا تو کر دی۔ پاپا کو شوق ہے۔ پاپا نے کہا کہ میں زیادہ نہیں پڑھ سکا ہوں اور میری حسرت ہے کہ آپ پڑھو۔ میں نے کون سا جاب کرنی ہے۔ مجھے تو کاروبار ہی سنبھالنا ہے۔ بس ابو کی خواہش پوری کر رہا ہوں۔62 months ago