Comments on post titled ہم جو " تم" سے ملے ہیں
" اتفاق" تھوڑی ھے؟
مل کے " تم " کو چھوڑ دیں
" مزاق" تھوڑی ھے؟
اگر ہوتی " تم " سے "محبت"
ایک حد تک تو چھوڑ دیتے
پر ہماری " تم" سے "محبت"
کا حساب تھوڑی ہے
اب " تم " ڈھونڈو گے
میری اس "غزل" کا جواب
یہ میرے دل کی آواز ہے
" کتاب " تھوڑی ھے (updated 61 months ago) | Damadam